Home خبریں شاپک:پاکستانی فوج کے قافلے پر فائرنگ،پانچ اہلکار ہلاک،

شاپک:پاکستانی فوج کے قافلے پر فائرنگ،پانچ اہلکار ہلاک،

0
Pakistan army troops arrive at Karachi airport following an attack by unknown gunmen disguised as police guards who stormed a terminal used for VIPs and cargo, Sunday night, June 8, 2014, in Pakistan. The airport attack still was ongoing early Monday in Karachi, a sprawling port city on the southern coast of Pakistan, although officials said all the passengers had been evacuated. (AP Photo/Fareed Khan)
تربت (ہمگام نیوز)تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے. تربت کے علاقے شاپک میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک گاڑی الٹ گئی 5 اہلکار حوالدار ذاکر ‘ لاس نائیک مسعود ‘ سپاہی فرمان اللہ ‘ سپاہی شہباز قیصر ہلاک ہوگئے جبکہ حوالدار قمر ‘ سپاہی سہیل ‘ اسد اللہ ‘ بلال ‘ شفاعیت اللہ اور حنیف شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال تربت منتقل کر دیاگیا.

خروج از نسخه موبایل