Homeخبریںشہرک سے ملنے والی لاشوں کی شناخت

شہرک سے ملنے والی لاشوں کی شناخت

 

کیچ (ھمگام نیوز) شہرک سے ملنے والی دونوں لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔

 

پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت شعیب ولد دلسرد سکنہ شہرک اور یحیٰ ولد رحیم بخش سکنہ شاپک کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

 

پولیس نے مزید بتایا کہ مزکورہ دونوں افراد گزشتہ روز پاکستاتی فورسز کی جانب سے شاپک اور سامی کے پہاڑی علاقوں میں آپریشن کے دوران مارے گئے ہیں۔

 

تاہم بلوچ مسلح تنظیم کی جانب سے ابتک اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Exit mobile version