Homeخبریںقابض پاکستان اور پنجابی کاسا وزیر اعلیٰ سرفراز کا بلوچ غداروں کے...

قابض پاکستان اور پنجابی کاسا وزیر اعلیٰ سرفراز کا بلوچ غداروں کے خاندانوں کو وظیفہ دینے کا اعلان

شال (ہمگام نیوز) قابض پاکستان کے پنجابی کاسا کٹپتلی وزیر اعلیٰ سرفراز نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی بلوچ غدار یا مخبر ہلاک ہوگا، اس کے بچوں کو وظیفہ دیا جائے گا اور انہیں بلوچ قومی وسائل سے تعلیم دی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ پر الزام ہے کہ وہ ہر اس شخص کا ساتھ دے رہا ہے جو بلوچ سرزمین کا غدار ہے اور ان تمام اقدامات میں حصہ لے رہا ہے جس سے سامراجی پنجابی طاقت کو فائدہ پہنچے اور بلوچستان کی پسماندگی اور غلامی میں اضافہ ہو۔

Exit mobile version