Homeخبریںکراچی ایئرپورٹ پر مند کے نوجوان کا پاکستانی فورسز اور آئی ایس...

کراچی ایئرپورٹ پر مند کے نوجوان کا پاکستانی فورسز اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

کراچی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے کیچ کے علاقے مند سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسد ولد عثمان، جو 28 اگست 2024 کو بحرین سے پاکستان واپس آیا تھا،

کراچی ایئرپورٹ پر قابض پاکستانی فورسز اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے زبردستی اغوا کر لیا۔

اسد کے اہلخانہ نے اپیل کی ہے کہ اسد کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور اگر کوئی جرم ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے۔

Exit mobile version