Homeخبریںلورالائی میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،2 زخمی

لورالائی میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) لورالائی میں ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق دو شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو لورالائی کے علا قے میختر میں دو ٹرکوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں زین الدین اور غلام رسول نا می افراد جاں بحق جبکہ امام داد اورریاض محمد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Exit mobile version