Homeخبریںمستونگ میں آج صبح سے فوج کشی جاری ہے۔

مستونگ میں آج صبح سے فوج کشی جاری ہے۔

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کےمطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں صبح سویرے سے ہیلی کاپٹروں کی مستونگ کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل پروازیں جاری ہیں۔

کوہ ماران، کابو، تلخہ کاوی، غار و گردنواح میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کی اطلاعات ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بعد از کوئٹہ، ایف سی کیمپ مستونگ سے جاری رہی ہے۔

تاہم آپریشن کے حوالے سے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

Exit mobile version