Homeخبریںمیرجاوہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

میرجاوہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

میرجاوہ( ہمگام نیوز ) گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میرجاوہ میں ایرانی تیل کے کاروبار سے منسلک ایک بلوچ سوختبر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وہ جانبحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثے میں جانبحق ہونے والے اس بلوچ سوختبر کی شناخت 22 سالہ “ظاہر زاروزہی ولد محمد ساکن کندو بالا دوست محمد کے نام سے ہوئی۔

 یاد رہے کہ ایرانی تیل کے کاروبار سے منسلک گزشتہ مسلسل 4 دنوں میں 10 بلوچ سوختبر ٹریفک حادثات جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Exit mobile version