Homeخبریںپسنی کے نواحی علاقے نوکاپ سے ایک شخص کی لاش برآمد

پسنی کے نواحی علاقے نوکاپ سے ایک شخص کی لاش برآمد

پسنی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پسنی کے نواحی علاقے نوکاپ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے. مزکورہ نعش کو شناخت کے لیے مقامی سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

زرائع کے مطابق مزکورہ لاش کی شناخت شریف عرف گنگا کے نام ہوئی ہے، جو پسنی میں باغ بازار وارڈ نمبر 3 کا رہائشی تھا.

Exit mobile version