Homeخبریںپشین میں پشتونخوامیپ کے رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ اور...

پشین میں پشتونخوامیپ کے رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، دو بیٹے زخمی

پشین (ہمگام نیوز) پشتونخوامیپ کے رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، دو بیٹے زخمی پشین کلی کربلا میں پشتونخوامیپ کے رہنما سید لیاقت آغا کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملہ اور فائرنگ کی گئی۔

فائرنگ اور دستی بم پھینکنے سے سابق ایم پی اے کے دو بیٹے شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنیوالے لیاقت آغا کے بھتیجے کے قتل کیس میں اشتہاری ہیں۔

Exit mobile version