Homeخبریںپنجگور تسپ تیزرفتار موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے کمسن بچہ طالب علم...

پنجگور تسپ تیزرفتار موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے کمسن بچہ طالب علم شدید زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ توحیدآباد مدرسہ روڈ تیزرفتار موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے نو سالہ کمسن بچہ طالب علم شدید زخمی ہوگئے

 

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ مدرسہ مین روڈ اسٹار چوک کے قریب موٹرسائیکل سوار نے کمسن بچہ کو اس وقت ٹکر ماری جب مدرسے کے گیٹ سے نکل کر روڈ پار کررہے تھے کہ تیز رفتاری سے آنے والے موٹرسائیکل سوار نے بچہ کو ٹکر ماردی سرمیں گہری چھوٹ کھانے سے بچہ شدید زخمی ہوگئے ۔ بچہ بسیمہ کا رہاہشی بتایا جاتا ہے جو مدرسہ میں پڑھ رہے تھے طالب علم ہے

 

بچہ کو سول اسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا۔

جبکہ موٹرسائیکل سوار تسپ کا رہاہشی ہے

Exit mobile version