Homeخبریںدلگان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

دلگان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

دلگان (ہمگام نیوز) اطلاعا کے مطابق گزشتہ روز اتوار 29 مئی کو ایرانی مقبوضہ دلگان شہر کے علاقے جلگہ کے گاؤں چاہ ہاشم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ـ زخمی شخص کی شناخت اسماعیل ولد محمد سکنہ پنوج ہے

فائرنگ کا واقعہ دوپہر کے قریب وادی چاہ ہاشم کے گاؤں گرون میں پیش آیا۔

کہا جاتا ہے کہ اسماعیل کو سات گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں اور ان کی حالت بہت تشویشناک ہے۔

Exit mobile version