Homeخبریںپنجگور میں جاسوس موبائل ٹاور کو نظر آتش کردیا۔ بی ایل اے

پنجگور میں جاسوس موبائل ٹاور کو نظر آتش کردیا۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بمورخہ 1 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو مشینری سمیت نظر آتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ مذکورہ ٹاور پاکستانی فوج و خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جاسوسی کے مقصد سے لگائی گئی تھی۔

Exit mobile version