کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بمورخہ 1 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو مشینری سمیت نظر آتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ مذکورہ ٹاور پاکستانی فوج و خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جاسوسی کے مقصد سے لگائی گئی تھی۔