Homeخبریںپنجگور میں زور دار دھماکے اور فائرنگ

پنجگور میں زور دار دھماکے اور فائرنگ

پنجگور(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پَنجگُور کے علاقے چتکان میں ایک زوردار بم دھماکے کی آواز سنائی گئی دھماکے کے بعد علاقے فائرنگ شروع ہوا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق رات 8:00 بج کے قریب پنجگور چتکان ایف سی کیمپ کے قریب زوردار بم دھماکے اور شدید فائرنگ کی آواز سنائی گئی ہے ۔ تاہم اس واقعے میں کسی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔

Exit mobile version