Homeخبریںپنجگور میں فائرنرگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور میں فائرنرگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور( ہمگام نیوز) پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ںبحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق پیر کو پنجگور کے سب تحصیل گچک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حبیب ولد محمد رضاجاں بحق ہوگیا ۔

لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Exit mobile version