Homeخبریںپنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور تسپ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے تسپ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے حاجی انیس ولد عبدالکریم نامی شخص کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

فائرنگ کے نتیجے میں حاجی انیس نامی شخص پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے تاہم واقعے کے وجوہات معلوم نہ ہوسکے۔

Exit mobile version