Homeخبریںپنجگور: پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا، بی ایل...

پنجگور: پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا، بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے چوبیس مئی کو شام آٹھ بجے پنجگور کے علاقے گچک میں کرک ء ڈل کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک یہ حملے جاری رہیں گے۔

Exit mobile version