Homeخبریںچابہار شہر میں تالاب میں ڈوب کر دو لڑکیاں جانبحق

چابہار شہر میں تالاب میں ڈوب کر دو لڑکیاں جانبحق

چابہار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز بدھ چابہار کے وسطی علاقے میں کمبیل آپ کے تالاب میں دو لڑکیاں ڈوب کر دو لڑکیاں جانبحق ہوگئیں ـ

تفصیلات کے مطابق بروز بدھ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے چابہار کے “کمبیل آپ ” تالاب میں 19 سالہ شکیلہ پریتاش اور 27 سالہ پروین رحماندوست ساکن” کمبیل مراد ” ڈوب کر جانبحق ہوگئیں ـ

رپورٹ کے مطابق وہ لوگ تفریح ​​کے لیے گاؤں کے اطراف ندیوں اور تالابوں پر گئے تھے اور شکیلہ اپنی سہیلی کے تالاب میں گرنے کے بعد پروین نے بھی اسے بچانے کے لیے تالاب میں چھلانگ لگا دی اور جس سے دونوں خود نہ بچا سکے ـ

Exit mobile version