Homeخبریںڈیرہ بگٹی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔

ڈیرہ بگٹی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔

 

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کا قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹ فیڈر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کا قتل کردیا۔

مقتول شخص کی شناخت پاھلو بگٹی کے نام سے ہوئی ہے تاہم قتل کے اصل محرکات ابھی تک معلوم نہ ہو سکا۔

Exit mobile version