Homeخبریںخضدار: روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی۔

خضدار: روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی۔

خضدار: روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی۔

خضدار (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں پیش آنے والے روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر باغبانہ کے قریب ٹوڈی گاڑی اور ویگن کے درمیاں تصادم کے نتیجے میں یہ واقعہ پیش آیا۔

حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، زخمی افراد کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version