Homeخبریںڈی آئی خان، پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ،کانسٹیبل ہلاک

ڈی آئی خان، پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ،کانسٹیبل ہلاک

ڈی آئی خان (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میںمڈی گیٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل مبارک شاہ ہلاک ہوگیا۔

واقعہ کی اطلاع پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر مسلح افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ جبکہ ہلاک پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی ۔

Exit mobile version