Homeخبریںزاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ پر ایک ایندھن بردار گاڑی کا تصادم ایک ٹریلر سے ہوا جس کے نتیجے میں دو بلوچ سوختبر آگ کی لپیٹ میں آکر جانبحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے رنگ روڈ پر ایک ایندھن بردار گاڑی کا تصادم ایک ٹرالر گاڑی سے ہوا اس تصادم سے ایندھن سے بھرا گاڑی آگ کی لپیٹ میں آگیا جس دو بلوچ سوختبر نور احمد اسحاق زہی اور اس کا بھتیجا جانبحق ہوگئے ۔

 

Exit mobile version