خبریں کراچی سے پسنی آتے ہوئے ایک شخص اغواء By Baloch - 17/09/2015 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp پسنی (ہمگام نیوز )کراچی سے پسنی آتے ہوئے بدوق چیک پوسٹ پہ بلوچی زبان کے مشہور گلوکار شوکت سفر کے بڑے بھائی یوسف نمی ولد سفر رہائش ریک پوشت پسنی کو قابض پاکستانی فورسز نے اغواء کر کے لاپتہ کر دیا