Homeخبریںکوئٹہ،ہزارگنجی میں آتشزدگی، متعدد دکانیں خاکستر

کوئٹہ،ہزارگنجی میں آتشزدگی، متعدد دکانیں خاکستر

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں آتشزدگی کے باعث متعدد دکانیں خاکسترہو گئی ، زرائع کے مطابق آگ الرحمان ریسٹورینٹ کے قریب ڈیزل گلی میں لگی۔

آگ لگنے کے باعث ڈیزل اور پٹرول کی دکانیں جل گئی، آتشزدگی کے باعث کھڑی گاڑیاں اور متعدد موٹرسائیکل بھی آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔

آگ لگنے کے وجہ تاحال سامنے نہ آسکی ، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔

Exit mobile version