Homeخبریںکوئٹہ، بولان، مستونگ اور مضافات میں زلزلہ

کوئٹہ، بولان، مستونگ اور مضافات میں زلزلہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) آج بروز بدھ بعد ازاں افطار کوئٹہ سمیت مستونگ، بولان اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مستونگ سے 40 کلو میٹر دور مشرق میں اور گہرائی 25 کلو میٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

Exit mobile version