Homeخبریںکوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہزار گنجی میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا جانبحق شخص کی شناخت 28 سالہ خان محمد ولد صوب خان لانگو ہے جو کہ سکنہ دشت تیرا میل کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ

Exit mobile version