Homeخبریںکوئٹہ ، ٹیوب ویل میں گر کر ایک بچہ جاں بحق

کوئٹہ ، ٹیوب ویل میں گر کر ایک بچہ جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں ٹیوب ویل میں گر کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے دشت کلی مدد خان بولان پر واقع ایک ٹیوب ویل میں گر نے سے عبد الماجد نامی بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پی ڈی ایم اے حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Exit mobile version