Home خبریں کوئٹہ جانے والے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ جانے والے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

0

کوئٹہ( ہمگام نیوز)کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، تفصیلات کے مطابقگزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں ککڑ کے مقام پر زرغون گیس فیلڈ جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

Exit mobile version