Homeخبریںکوئٹہ فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض...

کوئٹہ فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض منتقل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض منتقل مریض کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوادئے گئے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبہ میں لایاگیا مریض کو داخل کیا گیا ہے جس کا علاج جاری ہے،منصور خان نامی 35 سالہ مریض کاتعلق چمن سے ہے،مریض کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوادئے ہیں۔رواں سال کانگووائرس کے19 کی رجسٹرڈ ہوئے ہیں ان میں سے 6مریضو ں کا انتقال ہوا ہے۔

Exit mobile version