Homeخبریںکیچ میں نامعلوم افراد نے یوفون ٹاور نظر آتش کردیا

کیچ میں نامعلوم افراد نے یوفون ٹاور نظر آتش کردیا

کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے آج رات کیچ کے علاقے گیبن کلاتک میں یوفون ٹاور کو نظر آتش کردیا۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرے ٹاور کی مشینری و سولر کو بھی ناکارہ بنا دیا۔

Exit mobile version