شال:(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ 13 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے رکنی میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی ایماء پر نصب کی گئی ایک جاسوس موبائل ٹاور پر حملہ کیا اور جاسوسی کے آلات سمیت مشینری کو نظر آتش کرکے ٹاور کو ناکارہ بنا دیا۔
انہوں نے کہا کہ مزکورہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔