شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںآواران:قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں چار بلوچ فرزند شہید

آواران:قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں چار بلوچ فرزند شہید

آواران (ہمگام نیوز)آواران کے علاقے کولواه کےعلاقوں کنیچی چُمبر اور کرکی میں پاکستانی فورسز کا زمینی و فضائی خونی آپریشن گزشتہ روز سے جاری ہے اب تک کے اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کی ہیلی کاپٹر کی شلنگ و فائرنگ سے چار بلوچ فرزند شہید ہوئے ہیں جنکی شناخت شاکر شاد ولدِ یارمھمد سکنہ کنیچی کولواہ، حاصل ولد یارمھمد سکنہ کنیچی کولواہ ، سادک ولد سوبین سکنہ کنیچی کولواه اور مجید ولد رزائی سکنہ کولواھی بازار آپسر کے ناموں سے ہوئی ہے-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز