یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeخبریںمقدس مزہبی مقامات کی بینالاقوامی حیثیت کی قطری مطالبہ اعلان جنگ تصور...

مقدس مزہبی مقامات کی بینالاقوامی حیثیت کی قطری مطالبہ اعلان جنگ تصور کیا جائیگا۔ سعودی عربیہ۔

ریاض(ہمگام نیوز) سعودی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ مقدس اسلامی مقامات کو بین الاقوامی حیثیت دیے جانے کا قطری مطالبہ اعلان جنگ ہو گا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے مطابق ان کا ملک یہ حق رکھتا ہے کہ اگر کوئی سعودی عرب میں واقع انتہائی اہم اسلامی مقامات کو بین الاقوامی حیثیت دینے کا مطالبہ کرے تو وہ اپنا ردعمل ظاہر کرے۔ العربیہ نیوز ویب سائٹ پر جاری کردہ الجبیر کے اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر قطر یہ مطالبہ کرتا ہے تو وہ سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔ یہ بات بھی اہم ہے کہ سعودی عرب اور قطر کے مابین کشیدگی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز