اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںآواران:قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند شہید،متعدد گھر نذرآتش

آواران:قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند شہید،متعدد گھر نذرآتش

آواران (ہمگام نیوز) آواران میں قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند شہید تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے جهاؤ میں قابض پاکستانی فورسز نےجھاؤ میں متعدد گھروں کو لوٹ مار کے بعد نظر آتش کردیا جبکہ اس دوران اندھا دھند فائرنگ کر کے دو بلوچ فرزندوں کو شہید کردیا جنکی شناخت ماسٹر اقبال ولد عثمان سکنہ جهاؤ اور رفیق عرف مسافر ولد مراد بخش سکنہ دولیجی جهاؤ کے ناموں سے ہوئی ہے-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز