Homeخبریںآواران تیرتیج کے مین کیمپ سمیت جک چوکی پرراکٹ حملے

آواران تیرتیج کے مین کیمپ سمیت جک چوکی پرراکٹ حملے

آواران ( ہمگام نیوز) آواران کے علاقے تیرتیج کے مین کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے بیک وقت دو راکٹ گولے داغے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا،

 

اور اسی طرح تیرتیج جک کے مقام پر قائم سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے اسناپر حملہ کرتے ھو ۓ فورسز کو جانی نقصان پہنچانے بعد فرار ہوگئے ۔

Exit mobile version