Homeخبریںجاشک کور میں ڈوب کر کم سن بچہ جانبحق

جاشک کور میں ڈوب کر کم سن بچہ جانبحق

جاشک ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 28 دسمبر کو بروز بدھ مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر جاشک کے گاؤں گیاوان میں ندی میں ایک بلوچ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

 اس بچے کی شناخت 13 سالا زبیر جاوید زادہ ہے جو جشک شہر کے گاؤں کاشی سے ہے۔

 واضح رہے کہ ہر سال کئی بلوچ بچے، جنہیں واٹر سپلائی نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے دریاؤں سے پانی جمع کرنا پڑتا ہے، ڈوب جاتے ہیں۔

Exit mobile version