یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںآواران :مسلح افراد کے حملے میں ایک اہلکارہلاک تین زخمی

آواران :مسلح افراد کے حملے میں ایک اہلکارہلاک تین زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) آواران کے علاقے پیراندر کے قریب پاکستانی فورسز کی چوکی اور قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ حملے میں ایک اہلکار ہلاک تین اہلکار زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے آواران کے علاقے پیراندر کے علاقےپاکستانی فورسز پر حملہ کر دیا حملہ آواران نے فورسز کی چوکی اور قافلے کو نشانہ بنایا فائرنگ میں اہلکار اویس احمد ہلاک ہوگئے جبکہ تین اہلکار مبین اختر عاطف نبی اور زاہد اقبال زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز