یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںچینی جاسوس سے رشوت لینے کے الزام میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمینٹ کا...

چینی جاسوس سے رشوت لینے کے الزام میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمینٹ کا اہلکار گرفتار۔

واشنگٹن(ہمگام نیوز) ساٹھ سالہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمینٹ کا اہلکار کلا ئیبورن چینی جاسوس سے ایک ایپل لیپ ٹوپ آئی فون موبائل اور ہزاروں امریکی ڈالرز لینے کے مبینہ الزام میں گرفتار۔ کلائیبورن کے ایک نامعلوم رشتہ دار پر بھی چینی جاسوس سے تحفے اور دوسرے فوائد لینے کا الزام ہے اور چین میں دوران تعلیم سنجیداہ نوعیت کے کے جرم کرنے کے الزام میں پولیس تفتیش میں اسکی دفاع کیا گیا اور اس کو کافی ریائت دی گئی۔ کلائیبورن نے اپنی عہدے سے ناجائز فا ئداہ اٹھانے اور رشوٹ اور دوسرے فوائد حاصل کرنے کے الزام اگر ثابت ہوے تو اسکو پچیس برس کی قید ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز