ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںآواران میں اغوا ہونے والے شخص کو اغواکاروں نے فائرنگ کرکے قتل...

آواران میں اغوا ہونے والے شخص کو اغواکاروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) آواران میں اغوا ہونے والے شخص کو اغواکاروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آوران سے دو روز قبل اغواء ہونے والے سخی داد ولد واحد بخش کو اغواء کاروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا لیویز نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز