Home خبریں آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل 28/05/2024 402 Share FacebookXPinterestWhatsApp آواران (ہمگام نیوز) تحصیل جھاﺅ کے علاقے واجہ باغ پولیس ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امجد علی ولد علی بخش سکنہ کونرو تحصیل مشکے حال جھاﺅ قتل ہوگئے۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR مستونگ،قابض پاکستانی ڈرون حملے میں بچوں سمیت تین افراد زخمی سوراب مسلح افراد کے ہاتھوں سول جج اغوا گاڑی بھی لے گئے تربت گھر سے اغوا خاتون کی نعش یونیورسٹی کے عقب سے برآمد،نامعلوم شخص کی نعش امانتا دفنا دیا گیا سوراب فوجی بمباری کا ایک اور زخمی چل بسا نیکشہر میں مسلح افراد کی ایک خاندان کی گاڑی پر فائرنگ، دو بچوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی قابض فورسز کا دعوی ہے کہ 72 گھنٹوں میں 48 مسلح افراد مختلف علاقوں میں ھلاک کردیئے ہیں پنجگور بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،دکانداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان قلات جیٹ جہازوں کی بمباری سے 12 مسلح افراد مارے گئے ۔آئی ایس پی آر زیارت میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح حملہ،دو ملازم اغوا ،بھاگ میں مسلح افراد داخل تھانہ سرکاری املاک نذر آتش شال شعبان کے پہاڑوں میں آدھی رات پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری زہری: کرفیو نافذ، آپریشن کے دوران 25 افراد لاپتہ، کواڈ کاپٹر حملے میں خاتون جانبحق سراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جانبحق