Homeخبریںاسلام آباد بارہ کہو سےلاپتہ زید بلوچ اور جواد اقبال بازیاب

اسلام آباد بارہ کہو سےلاپتہ زید بلوچ اور جواد اقبال بازیاب

اسلام آباد ( ہمگام نیوز) بارہ کہو سےلاپتہ زید بلوچ اور جواد اقبال بازیاب ہو گئے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے 25 جولائی کو ایک ہاسٹل سے لاپتہ دو بلوچ طالب علم جواد ولد اقبال سکنہ سنگانی سر، تربت اور زید ولد عبدالرسول سکنہ پسنی، گوادر بازیاب ہوگئے ہیں ۔

یاد رہے کہ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد بارہ کہو میں دو نوجوان زید بلوچ اور جواد اقبال کو ان کے ہوسٹل سے لاپتہ کردیا تھا۔

Exit mobile version