شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںاسپلنجی: قابض پاکستان آرمی کی بربریت ایک بار پھر شروع

اسپلنجی: قابض پاکستان آرمی کی بربریت ایک بار پھر شروع

مستونگ ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق اسپلنجی، کابو اور تلخ کاوی میں قابض پاکستان آرمی کی بربریت ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے، تفصیلات کے مطابق آج صبح سے اسپلنجی، کابو، تلخ کاوی و اردگرد کے علاقوں میں قابض پاکستان آرمی کے جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی بمباری و شیلنگ جاری ہے جس سے کئی مقامات پہ ہلاکتوں اور زخمیوں میں بھی اطلاعات موصول ہورہی ہے ۔جبکہ کئی جگہوں پہ گھروں کو پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے لوٹ مار کے بعد جلادی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز