شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے پنجگور حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی آر اے نے پنجگور حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) ‎

بلوچ ریپبلکن آرمی کےترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے چتکان میں آرمی کی مرکزی کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا متعدد گولے کیمپ کے احاطے میں جا گرے، جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا، یاد رہے کہ اسی کیمپ میں بدنام زمانہ آئی ایس آئی کا بھی دفتر قائم ہے۔ گزشتہ دنوں ہمارے تنظیم سے منسلک ایک جعلی پمفلٹ پنجگور کے علاقے تسپ میں تقیسم کیا گیا جس میں چند افراد کو قتل کی دھمکی دی گی تھی بی آر اے واضع کرتا ہے کہ مزکورہ پمفلٹ فرضی اور جعلی ہیں اس کا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں اس حرکت میں ریاستی ادارےاور ان کے قائم کردہ گروہ ملوث ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز