شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںامریکی افواج نے چھے القائدہ کے جنگجو ہلاک کر دئے۔پینٹاگون

امریکی افواج نے چھے القائدہ کے جنگجو ہلاک کر دئے۔پینٹاگون

صنعا(ہمگام نیوز) پینٹاگن ذرائع کے مطابق امریکی افواج نے یمن مین ایک کمپاونڈ میں چھاپہ مار کر چھے القائدہ کے جنگجو کو ہلاک کیا۔اس فوجی کاروائی میں چھوٹے ہتھیار اور فضائی قوت کی مدد سے کی گئی۔ یمن کے دارالحکومت صنعا کے مشرق میں واقع مارب کے علاقے میں یہ کاروائی کی گئی جسمیں یمنی حکومت کا مکمل تعاون حاصل تھا۔ تاہم امریکی حکام کی جانب سے اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ اس کاروائی میں امریکی افواج کی جانی نقصان ہوئی ہے یا نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز