Homeخبریںاورماڑہ، مکران کوسٹل ہائی وے پر کار گاڑی، حادثہ دو افراد زخمی

اورماڑہ، مکران کوسٹل ہائی وے پر کار گاڑی، حادثہ دو افراد زخمی

اورماڑہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر گوادر سے کراچی جانے والی کار گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔

حادثے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے فریدون خان اور بلال اظہر نامی دو افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو بذریعہ ایمبولینس اورماڑہ ہسپتال درمان جاہ منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کر دی گئی۔

Exit mobile version