Homeخبریںباجوڑ ایجنسی: مختلف واقعات میں قابض پاکستانی فوج کے 3 اہلکار ہلاک۔

باجوڑ ایجنسی: مختلف واقعات میں قابض پاکستانی فوج کے 3 اہلکار ہلاک۔

 

باجوڑ ایجنسی (ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں مختلف واقعات میں قابض پاکستانی فوج کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز باجوڑ ایجنسی میں مسلح افراد نے سنیچر سے حملہ کرکے قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا جبکہ بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں دو مزید فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ان دونوں واقعات کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کرلیے، تاہم ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے اس بارے میں ابھی تک کچھ بھی نہیں بتایا گیا ہے۔

Exit mobile version