Homeخبریںبارکھان،منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی

بارکھان،منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بارکھان،منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی یو این اے کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکنی بابا خرسین میں ایرانی پیٹرول ایجنسی میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ نہ پہنچنے کے باعث آگ دیگر دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے سکتی ہے فائر بریگیڈ رکنی بابا خرسین میں موجود نہیں، وہ بارکھان میں ہے، فائر بریگیڈ کی گاڑی نہ آنے سے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی ہیں۔

Exit mobile version