بارکھان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے ناہڑ کورٹ روڈ پر ایک اور افسوسناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں سے ایک زخمی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تاہم ابھی تک زخمیوں کے نام سامنے نہیں آئے ہیں۔