Homeخبریںبارکھان سے ملنے والی لاوارث خاتون کی ایدھی قبرستان میں تدفین

بارکھان سے ملنے والی لاوارث خاتون کی ایدھی قبرستان میں تدفین

 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بارکھان میں کنویں سے ملنے والی 3 لاشوں کی تدفین کردی گئیں.

بارکھان میں کنویں سے ملنے والی لاشوں میں سے ایک لاش خاتون کی تھی جس کی شناخت نہ ہونے پر ایدھی کے قبرستان میں سپرد خاک کی گئی.

جبکہ خان محمد مری کے دو لڑکوں کو مشرقی بائی پاس کوئٹہ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

Exit mobile version