Homeخبریںماہل بلوچ کی بازیابی کیلئے پرامن دھرنے پر طاقت کا استعمال غیر...

ماہل بلوچ کی بازیابی کیلئے پرامن دھرنے پر طاقت کا استعمال غیر جمہوری ہے ـ نصر اللہ بلوچ

 

 

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ وائس فار مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ ریڈ زون میں ماحل بلوچ کی باعزت رہائی کیلئے ان کے لواحقین کی طرف سے گورنر ہاﺅس کے سامنے دیئے گئے دھرنے پر پولیس کی طرف سے طاقت کے استعمال کی کوشش غیر جمہوری عمل ہے جس کی مذمت کرتے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت پرامن دھرنے پر طاقت کے استعمال سے گریز کرے۔

Exit mobile version